Maulana Zulfiqar Ahmad Naqshbandi Books
Surah Yusuf ke 101 Fawaid By Maulana Zulfiqar Ahmad Naqshbandi سورہ یوسف کے ایک سو ایک فوائد
حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ نے معہد الفقیر الاسلامی جھنگ کے طلبہ کے سامنے سورہ یوسف کے فوائد پر مبنی پوری سورت کے معارف بیان فرمائے۔ اس سورت میں ہر طبقہ زندگی کے افراد کے لیے عبرت کی باتیں ہیں ۔ چنانچہ ان معارف کے مطالعہ سے آپ کو پتہ چلے گا کہ قصہ یوسف بادشاہوں کے لیے، بادشاہوں کے غلاموں کے لیے ، اہل تقوی