راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Mufti Ahmadullah Nisar Qasmi Books

Sone ki Tijarat ke Jadeed Masail By Mufti Ahmadullah Nisar سونے کی تجارت کے جدید مسائل

Sone ki Tijarat ke Jadeed Masail By Mufti Ahmadullah Nisar سونے کی تجارت کے جدید مسائل

سونے کی تاریخی و شرعی حیثیت – ہندوستان کو سونے کی چڑیا بنانے میں مسلم حکمران کا کردار – کاغذی کرنسی کے نقصانات – سونے کے استعمال کی چند اہم شکلیں – پلاٹینیم کا حکم – سونے کی اسمگلنگ کا حکم – سونے کی اُدھار خرید و فروخت – سونے… مزید

Baron ka Bachpan Uzama fi Tufulatihim Mohamed Mansi Qandil بڑوں کا بچپن - عظماء فی طفولتہم ۔ تأليف: محمد المنسي قنديل

Baron ka Bachpan By Mohamed Mansi Qandil بڑوں کا بچپن

بڑوں کا بچپن – عظماء فی طفولیتہم
ڈاکٹر محمد المنسی قندیل کی کتاب “عظماء في طفولتهم” مشاہیر کے بچپن پر لکھی گئی ایک وقیع کتاب ہے جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت کے حامل ایسے مشاہیر کا انتخاب کیا گیا ہے جنہوں نے سائنس تحقیق، ایجادات… مزید

Namaz e Fajr ki Ahmiyat aur Sunnat e Fajr ke Ahkam By Mufti Ahmadullah Nisar نماز فجر کی اہمیت اور سنت فجر کے احکام از مفتی احمد اللہ نثار صاحب قاسمی

Namaz e Fajr ki Ahmiyat By Mufti Ahmadullah Nisar نماز فجر کی اہمیت اور سنت فجر کے احکام

اس کتاب میں فاضل مصنف حفظہ اللہ نے وقت فجر اور نماز فجر کی اہمیت، نماز کی سنتوں کی اہمیت و حکمت، سنت فجر کی اہمیت، سنت فجر کے احکام، فجر کی جماعت کھڑی ہونے پر سنت فجر، فجر کی جماعت کے دوران مسجد میں سنت پڑھنے کی تفصیل، نماز… مزید

Jamat e Aula ki Takidaat aur Jamat e Sania ke Mufsidaat By Mufti Ahmadullah Nisar جماعت اولی کی تاکیدات اور جماعت ثانیہ کے مفسدات

Jamat e Aula aur Jamat e Sania By Mufti Ahmadullah Nisar جماعت اولی کی تاکیدات اور جماعت ثانیہ کے مفسدات

اس کتاب میں فاضل مصنف حفظہ اللہ نے تمام مذاہب و مسالک کی آراء ونقول کے استیعاب کے ساتھ قرآن وحدیث اور واقعات سلف کا قیمتی ذخیرہ جمع کر دیا ہے، جماعۃ اولی کی اہمیت کو ذکر کرتے ہوئے جماعۃ ثانیہ کی جائز شکلوں کو بھی باحوالہ نقل کیا ہے۔… مزید

Balighat aur Niswan ke Makatib By Mufti Ahmadullah Nisar بالغات اور نسواں کے مکاتب از مفتی احمد اللہ نثار قاسمی

Balighat aur Niswan ke Makatib By Mufti Ahmadullah Nisar بالغات اور نسواں کے مکاتب

بالغات اور نسواں کے مکاتب – طریقہ کار، نصاب و نظام۔ تعلیم نسواں شریعت کی روشنی میں – خواتین کی تعلیم و تربیت عقل کی روشنی میں – تعلیم یافتہ خواتین کا تذکرہ – لڑکیوں کو دینی تعلیم نہ دینے کے نقصانات – نصاب تعلیم اور تعلیم کی شکلیں –… مزید

Masnoon Imamat wa Khitabat Usool wa Adaab By Mufti Ahmadullah Nisar مسنون امامت و خطابت اصول و آداب از مفتی احمد اللہ نثار قاسمی

Masnoon Imamat wa Khitabat By Mufti Ahmadullah Nisar مسنون امامت و خطابت

امامت و خطابت کے ساتھ بہت سے شرعی احکام و مسائل اور آداب و احتیاط وابستہ ہیں ، ائمہ اور خطباء کو ان باتوں سے واقف ہونا اور ان کے مطابق عمل کرنا ضروری ہے، بعض دفعہ معمولی سی بے احتیاطی بڑے بڑے مفاسد کا سبب بن جاتی ہے۔ اکثر… مزید

Mutallaqa ka Nafqa Aqal wa Naqal ki Roshni me By Mufti Ahmadullah Nisarمطلقہ کا نفقہ عقل و نقل کی روشنی میں مفتی احمد الله نثار قاسمی

Mutallaqa ka Nafqa By Mufti Ahmadullah Nisar مطلقہ کا نفقہ

عدت کے بعد کسی طرح کا کوئی نفقہ یا سکنی شوہر پر واجب نہیں رہتا، اور یہ مسلہ اجماعی ہے، امت میں کبھی اس سلسلہ میں کوئی اختلاف نہیں ہوا، کیونکہ انقضائے عدت پر سبب استحقاق ختم ہو جاتا ہے، قرآن پاک میں مطلقہ حاملہ کے نفقہ کی غایت، وضع… مزید