Mufti Ihsanullah Shaiq Books
Mal Kamane me Rah e Itidal By Mufti Ihsan Ullah Shaiq مال کمانے میں راہ اعتدال
مال کمانے میں راہ اعتدال اور حلال حرام میں تمیز – اس کتاب میں مال کمانے اور حاصل کرنے کے شرعی اصول اور احکام ، حلال و حرام کی تمیز نیز مال حاصل کرنے کے لیے سودی کاروبار جوا، سٹہ، چوری، ڈاکہ، اور لوٹ کسوٹ، اور دیگر نا جائز ذرائع کے سلسلہ میں قرآن وحدیث میں وارد شدہ واضح ارشادات اور وعیدات کو جمع کئے گئے ہیں – مولانا مفتی