راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Mufti Riaz Muhammad Battagrami Books

Jadeed Tibbi Masail By Mufti Riaz Muhammad جدید طبی مسائل از مولانا مفتی ریاض محمد صاحب بٹگرامی

Jadeed Tibbi Masail By Mufti Riaz Muhammad جدید طبی مسائل

جدید میڈیکل سائنس سے متعلق طہارت ، نماز، روزہ، حج، نکاح، طلاق کے جدید مسائل، تبدیل، جنس، ڈاکٹر کی فیس، کمیشن ، سرجری، آپریشن، ڈاکٹر پر ضمان ، علاج کی شرعی حیثیت، دماغی موت، ترحمانہ قتل پرہیز کی شرعی حیثیت، انتقال خون ، اعضا کی پیوند کاری، کلوننگ کی اقسام،… مزید

Taharat ke jadeed Masail By Mufti Riaz Muhammad طہارت اور اس کے جدید مسائل از مولانا مفتی ریاض محمد صاحب بٹگرامی

Taharat ke jadeed Masail By Mufti Riaz Muhammad طہارت اور اس کے جدید مسائل

طہارت اور اسکے جدید مسائل – مصنوعی اعضاء ، ناخن پالش ، لپ اسٹک ، خضاب ، مہندی و دیگر سے وضو اور غسل کے احکام – مسواک اور ٹوتھ پیسٹ ، تیمم اور مسخ کے جدید مسائل ، کنویں اور تالاب کی پاکی و ناپاکی کے مسائل ، لیکوریا… مزید

Post Mortem ki Shari Haisiyat By Mufti Riaz Muhammad پوسٹ مارٹم اور اسکی شرعی حیثیت از مولانا مفتی ریاض محمد صاحب بٹگرامی

Post Mortem ki Shari Haisiyat By Mufti Riaz Muhammad پوسٹ مارٹم اور اسکی شرعی حیثیت

پوسٹ مارٹم اور اس کی شرعی حیثیت –
پوسٹ مارٹم کا تعارف، اقسام و انواع، اغراض و مقاصد، اصول و آداب، پوسٹ مارٹم کے احکام، مفتیان کرام کے فتاوی، مجوزین اور مانعین کے دلائل –
تالیف مولانا مفتی ریاض محمد صاحب بٹگرامی… مزید