راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Mufti Saqib Qasmi Books

Fiqhi Tahqiqat By Mufti Muhammad Saqib Qasmi فقہی تحقیقات از مفتی محمد ثاقب صاحب قاسمی فتحپوری

Fiqhi Tahqiqat By Mufti Muhammad Saqib Qasmi فقہی تحقیقات

نماز میں کسی طرح کی دعا مانگنا مفسد ہے؟۔ و بائی بیماری کو دفع کرنے کیلئے اذان کا حکم۔ صحت جمعہ کے لیے اذن عام کی حیثیت۔ شریک کو اجیر رکھنا۔ کیا تشبہ کے لئے قصد ضروری ہے؟۔ داڑھی مونڈنے کی اجرت۔ مال حرام میں حرمت کب متعدی ہوتی ہے؟۔… مزید

Isqat e Hamal eik Tahqiq By Mufti Saqib Qasmi Fatehpuri اسقاط حمل ایک تحقیق از مفتی محمد ثاقب قاسمی فتحپوری

Isqat e Hamal ek Tahqiq By Mufti Saqib Qasmi اسقاط حمل ایک تحقیق

عذر شرعی کی صورت میں اسقاط حمل کی گنجائش کتنی مدت تک ہے اس حوالے سے بالعموم قدیم وجدید فتاوی میں یہی حکم ملتا ہے کہ چار ماہ سے قبل اس کی گنجائش ہے اور اگر حمل پر چار ماہ سے زیادہ وقفہ گزر گیا ہے تو پھر اسقاط کی… مزید