Plastic Surgery ka Shari Hukam
Plastic Surgery Figh Islami ki Roshni mein By IFA India پلاسٹک سرجری فقہ اسلامی کی روشنی میں
کتاب میں ملک اور بیرونِ ملک کے جید علماءِ کرام، مفتیانِ عظام اور اسلامی اسکالرز کی طرف سے پلاسٹک سرجری کی شرعی حیثیت، حدود اور احکامات پر پیش کیے گئے علمی، فقہی اور تحقیقی مقالات ومناقشات کو یکجا کیا گیا










