یہ مسیح الامت حضرت مولانا مسیح اللہ خان صاحب جلال آبادی رحمۃ اللہ علیہ ( خلیفہ اجل حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی ) کے درسی افادات کا مجموعہ ہے۔ جسے ان کے تلمیذ خاص حضرت مولانا مفتی
حدیث نبوی کی شروح میں فیض الباری کو جو مقام و امتیاز حاصل ہے، وہ محتاج تعارف نہیں ۔ یہ دراصل امام العصر حضرت علامہ محمد انور شاہ کشمیری کے دروس بخاری کا علمی خلاصہ ہے، جسے ان کے فاضل