Urdu Sharha Shamail e Tirmizi PDF Book
-
Shamail e Tirmizi Urdu By Maulana Sufi Abdul Hameed Sawati شمائل ترمذی اردو
شمائل ترمذی مع اردو ترجمہ و شرح۔ افادات: حضرت مولانا صوفی عبد الحمید خان سواتی صاحب رح ۔ مقدمہ ، اضافہ و حاشیہ: مولانا حاجی محمد فیاض خان صاحب سواتی صاحب -
Urdu Sharha Shamail e Tirmizi By Maulana Abdul Qayyum Haqqani شرح شمائل ترمذی اردو
ترجمہ و تشریح، مشکل الفاظ و اصطلاحات اور نحوی مسائل کی وضاحت، راویان حدیث کے حالات پر نظر، دفع تعارض اور باب و احادیث میں مطابقت کا اہتمام، شمائل و اخلاق کا بہترین پیراہن میں بیان












