تحقیق الترکانی خلاصہ مختصر المعانی مکمل یہ شرح علامہ تفتازانی کی مشکل ترین کتاب مختصر المعانی کی فن اول ، ثانی اور ثالث کو آسان کرتے ہوئے لکھی گئی ہے جو کہ ہر طالب علم کے لئے ایک نیا تحفہ ہے
افادات: حضرت مولانا اظہار الله شاه صاحب و حضرت مولانا رفیق شاہ صاحب اساتذہ جامعہ تحفيظ القرآن گول مارکیٹ کراچی مرتب: مولانا باز محمد حنفی صاحب فاضل جامعة العلوم الاسلامية علامه محمد یوسف بنوری ٹاون کراچی صفحات: ۳۸۵ ناشر: اسلامی کتب خانہ کراچی
Leave a Reply