تذكره حضرت آه مظفر پوری مع کلیات آه
دار العلوم دیوبند کے بطل جلیل، حضرت شیخ الہندؒ کے تلمیذ رشید، تحریک ندوۃ العلماء کے عینی مشاہد، معقولات و منقولات کے بحر ذخار، علم و ادب اور روایت و انفرادیت کے جامع، کانپور اور دیوبند دونوں دبستان علم و فکر کے مجمع البحرین، اگلی نسلوں کے لیے مینارہ نور حضرت مولانا عبدالشکور آہ مظفرپوریؒ کے حالات اور علمی و ادبی خدمات مع کلیات۔۔۔۔۔ ایک علمی، ادبی و تحقیقی دستاویز اور ایک عہد کی تاریخ۔
تالیف: مولانا مفتی اختر امام عادل قاسمی صفحات: ۷۲۱ سن اشاعت: ۔۔۔۔ ناشر: مفتی ظفیر الدین اکیڈمی جامعہ ربانی منوروا شریف، سمستی پور بہار انڈیا
Leave a Reply