راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Tazkiraat e Juma By Mufti Nawal ur Rahman Shah تذکیرات جمعہ

Read Online

Tazkiraat e Juma By Mufti Nawal ur Rahman Shah تذکیرات جمعہ

Download Vol 1 (5MB)

Link 1        Link 2

تذکیرات جمعه
خزائن علمیہ، براہین قاطعہ اور خطبات نادرہ کا ایک حسین مجموعہ علماء، خطباء اور عوام سبھی کے لئے یکساں مفید۔

زیرسرپرستی: پیر طریقت رہبر شریعت عارف باللہ حضرت مولانا شاہ محمد جمال الرحمن صاحب دامت برکا تہم
افادات: مفسر قرآن فقیہ العصر حضرت مولانا مفتی شاہ محمد نوال الرحمن صاحب دامت برکا تہم
صفحات: ۲۳۴
ناشر: شریعہ بورڈ آف انڈیا (حیدرآباد)

سورۃ جمعہ کے دوسرے رکوع کی تفسیر۔ نماز جمعہ اور خطبے سے متعلق چند غلط فہمیوں کا ازالہ۔ جمعہ کے عربی خطبوں کا خلاصہ۔ خطبہ جمعہ میں خلفاء راشدین کا ذکر کیوں؟۔ عدل کے تقاضے۔ احسان کسے کہتے ہیں؟۔ عزیز و اقارب کے حقوق ادا کریں۔ فواحش اور منکرات سے بچیں۔ علم کے بعد عمل ضروری ہے۔ عید کا پیغام۔ جمعہ و عیدین کے آداب و احکام۔ جمعہ، عیدین، نکاح اور استسقاء کے عربی خطبات۔

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *