Download (12MB)
الفوائد البهيہ فی شرح القواعد الفقهيہ
علامہ مفتی سید عمیم الاحسان مجددی کے القواعد الفقہیہ کی اردو شرح ہے جس میں ترتیب وار ایک سو بتیس قواعد کی مکمل تشریح کی گئی ہے تشریح کا انداز یہ ہے کہ قاعدہ کا اسان ترین ترجمہ کرنے کے بعد نفس قاعدہ کو حل کرتے ہوئے ہر قاعدہ کے تحت داخل ہونے والے مسائل و جزئیات میں سے چند مسائل کو ذکر کیا گیا ہے
شارح: مولانا مفتی عنایت الله صاحب کھریاسنی پالن پور استاذ دار العلوم چھاپی
صفحات: ۱۷۰
ناشر: اتحاد بک ڈپو دیوبند