منتخب موضوع
Responses
-
صفحہ نمبر 31 اور32 پر 1اور 2 نمبر پر ایک بات ہے اور بات کی سمجھ مجھے اور میرے دوستوں کو نہیں ائ کیا اپ ہمیں سجھا سکتے ہیں ؟
-
عربی قاعدہ ہے کہ اسم ظاہر غائب کے حکم میں ہوتا ہے۔ اس قاعدہ کو سمجھنے کے بعد نمبر 1 آسانی سے سمجھ آجاتا ہے۔
نمبر 2 ایک توجیہ ہے سمجھ نہ آئے تو کوئی بات نہیں۔واللہ اعلم
-
Leave a Reply