امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Ahkam o Masail || احکام و مسائل

مختلف دینی مسائل اور اسلامی احکام کے متعلق کتابیں

Al Rai un Najeeh By Maulana Rasheed Ahmad Gangohi الرأی النجیح فی عدد رکعات التراویح

زیر نظر کتاب مولانا رشید احمد گنگوہی قدس سرہ کی ہے جو اس سوال کے جواب میں لکھی گئی تھی کہ نماز تہجد اور نماز تراویح ایک ہی نماز ہیں یا دونوں الگ الگ نمازیں ہیں، نیز تراویح کی نماز میں کتنی رکعتیں ہیں؟۔
حضرت گنگوہی قدس سرہ نے کتاب… مزید

Namaz e Taraweeh ki Ahmiyat By Maulana Tabrez Alam Haleemi نماز تراویح کی اہمیت

ماز تراویح میں پائی جانے والی بے اعتدالیوں کی اصلاح کے لیے عوام و خواص کی خدمت میں چند گزارشات پیش کی جارہی ہیں، اور ضمناً کچھ خارج نماز بے اعتدالیوں کی نشان دہی بھی کی گئی ہے از مولانا محمد تبریز عالم حلیمی قاسمی… مزید