راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Ahkam o Masail || احکام و مسائل

مختلف دینی مسائل اور اسلامی احکام کے متعلق کتابیں

Dars e Ramazan fi Masail Ramazan By Mufti Muhammad Ismail درس رمضان فی مسائل رمضان از مفتی محمد اسماعیل صاحب

Dars e Ramazan By Mufti Muhammad Ismail درس رمضان

درس رمضان فی مسائل رمضان – ائمہ مساجد اور خطباء کے لئے ایک ایسی کتاب جس میں مضان المبارک کے ضروری مسائل کو درس کی صورت میں جمع کئے گئے ہیں تاکہ وہ سمجھ کر یا پڑھ کر عوام کو سنائیں۔کتاب مختصر ، جامع اور عام فہم ہے۔ – مولانا… مزید

Sood aur Islami Nuqta-e-Nazar By Maulana Ubaidullah Asadi سود اور اسلامی نقطۂ نظر از مولانا مفتی محمد عبید الله اسعدی

Sood aur Islami Nuqta-e-Nazar By Maulana Ubaidullah Asadi سود اور اسلامی نقطۂ نظر

، اس کتاب میں مصنف نے ربا کی حقیقت، ربا پر وعیدوں اور اس کی شناعتوں کا تفصیل سے ذکر فرمایا ہے اور خاص طور پر تین اہم مسائل پر تفصیل سے گفتگو کی ہے، ایک تو ان لوگوں کا رد کیا ہے جو سود کا جواز پیدا کرنے کے… مزید

Taharat ke jadeed Masail By Mufti Riaz Muhammad طہارت اور اس کے جدید مسائل از مولانا مفتی ریاض محمد صاحب بٹگرامی

Taharat ke jadeed Masail By Mufti Riaz Muhammad طہارت اور اس کے جدید مسائل

طہارت اور اسکے جدید مسائل – مصنوعی اعضاء ، ناخن پالش ، لپ اسٹک ، خضاب ، مہندی و دیگر سے وضو اور غسل کے احکام – مسواک اور ٹوتھ پیسٹ ، تیمم اور مسخ کے جدید مسائل ، کنویں اور تالاب کی پاکی و ناپاکی کے مسائل ، لیکوریا… مزید

Mutallaqa ka Nafqa Aqal wa Naqal ki Roshni me By Mufti Ahmadullah Nisarمطلقہ کا نفقہ عقل و نقل کی روشنی میں مفتی احمد الله نثار قاسمی

Mutallaqa ka Nafqa By Mufti Ahmadullah Nisar مطلقہ کا نفقہ

عدت کے بعد کسی طرح کا کوئی نفقہ یا سکنی شوہر پر واجب نہیں رہتا، اور یہ مسلہ اجماعی ہے، امت میں کبھی اس سلسلہ میں کوئی اختلاف نہیں ہوا، کیونکہ انقضائے عدت پر سبب استحقاق ختم ہو جاتا ہے، قرآن پاک میں مطلقہ حاملہ کے نفقہ کی غایت، وضع… مزید

Adaab e Azan o Iqamat By Mufti Muhammad Amin Palanpuri آداب اذان و اقامت از مولانا مفتی محمد امین صاحب پالنپوری

Adaab e Azan o Iqamat By Mufti Muhammad Amin Palanpuri آداب اذان و اقامت

آداب اذان و اقامت – فضائل ، مسائل اور دلائل – اذان واقامت کی حقیقت و اہمیت اور فضیلت و برکت بیان کرنے کے بعد اذان واقامت سے متعلق تمام آداب و احکام اور بدعات و رسوم بیان کئے گئے ہیں۔ مفتی محمد امین صاحب پالنپوری… مزید

Post Mortem ki Shari Haisiyat By Mufti Riaz Muhammad پوسٹ مارٹم اور اسکی شرعی حیثیت از مولانا مفتی ریاض محمد صاحب بٹگرامی

Post Mortem ki Shari Haisiyat By Mufti Riaz Muhammad پوسٹ مارٹم اور اسکی شرعی حیثیت

پوسٹ مارٹم اور اس کی شرعی حیثیت –
پوسٹ مارٹم کا تعارف، اقسام و انواع، اغراض و مقاصد، اصول و آداب، پوسٹ مارٹم کے احکام، مفتیان کرام کے فتاوی، مجوزین اور مانعین کے دلائل –
تالیف مولانا مفتی ریاض محمد صاحب بٹگرامی… مزید

Hayat ul Quloob By Allama Muhammad Hashim Sindhi حیات القلوب فی زیارۃ المحبوب از حضرت مولانا مخدوم محمد ہاشم ٹھٹھوی

Hayat ul Quloob By Allama Muhammad Hashim Sindhi حیات القلوب فی زیارۃ المحبوب

حياة القلوب في زيارة المحبوب اردو
یہ کتاب احکام حج پر فقہ خفی کی مستند ترین کتب میں سے ہے ، اس میں بعض مسائل حج کی تحقیق دوسری مروجہ کتب سے زیادہ بہتر ہے۔ اصل کتاب فارسی میں تھی اس کا اردو ترجمہ مولانا خلیل الرحمن صاحب نعمانی مظاہری… مزید

Mulazim aur Mulazmat ke Ahkam By Mufti Iqbal Husain Sabri ملازم و ملازمت کے شرعی احکام

Mulazim aur Mulazmat ke Ahkam By Mufti Iqbal Husain Sabri ملازم و ملازمت کے شرعی احکام

مع رسالہ عصر حاضر میں لیزنگ کا روبار کا شرعی جائزہ۔
اجارہ کے مبادیات ، ملازمت کے اصول و ضوابط ، ملازم کی مراعات کے شرعی احکام ، مختلف فنڈز کے شرعی احکام ، عورت کی ملازمت کے شرعی احکام ، دینی امور کی ملازمت کے شرعی احکام ، ملازمت… مزید