راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Ahkam o Masail || احکام و مسائل

مختلف دینی مسائل اور اسلامی احکام کے متعلق کتابیں

Medical ke Jadeed Masail ka Hal - میڈیکل کے جدید مسائل کا حل

Medical ke Jadeed Masail ka Hal – میڈیکل کے جدید مسائل کا حل

میڈیکل کے جدید مسائل کا شرعی حل قرآن و سنت کی روشنی میں مع خواتین کے جدید مسائل کا حل 
میڈیکل سائنس سے متعلق احکام ، خواتین کیلئے علاج معالجہ اور پاکی ناپاکی کے ضروری مسائل ، مریض و معالج کے بارہ میں اہم شرعی ہدایات… مزید

Aag se Jalne aur Jalane ke Ahkam By Mufti Abdullah Firdaws آگ سے جلنے اور جلانے کے احکام از مفتی عبد الله فردوس صاحب

Aag se Jalne aur Jalane ke Ahkam By Mufti Abdullah Firdaws آگ سے جلنے اور جلانے کے احکام

آگ سے جلنے اور جلانے کے شرعی احکام، مسائل اور واقعات
مسئلہ اخراق یعنی آگ سے جلنے اور جلانے ، داغنے کے متعلق شرعی احکام اور مفید واقعات، آگ سے حفاظت کی مسنون دعاؤں کا ایک ذخیرہ۔
تالیف: مفتی عبد الله فردوس رئیس دار الافتاء جامعه الفلاح بخشالی مردان… مزید

Auraton ka Tariqa e Namaz By Mufti Abdul Qayyum Rajkoti عورتوں کا طریقہ نماز از مفتی عبدالقیوم صاحب راجکوٹی

Auraton ka Tariqa e Namaz By Mufti Abdul Qayyum Rajkoti عورتوں کا طریقہ نماز

یہ ایک استفتاء کا جواب ہے، اس کے مستفتی جناب مولوی محمد ایوب صاحب ندوی بھٹکلی ہیں۔ جواب “جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل کے شعبہ افتاء” سے دیا گیا، جو کہ فقہائے کرام کی عبارتوں سے مدلل اور مفصل ہے۔
از قلم: مفتی عبدالقیوم صاحب راجکوٹی معین مفتی دارالافتاء، جامعہ… مزید

Al Nafais ul Marghuba By Mufti Kifayatullah Dehlvi النفائس المرغوبہ فی حکم الدعاء بعد المکتوبہ

Al Nafais ul Marghuba By Mufti Kifayatullah Dehlvi النفائس المرغوبہ فی حکم الدعاء بعد المکتوبہ

النفائس المرغوبہ فی حکم الدعاء بعد المکتوبہ مع ضمیمہ کریمہ۔
الصحائف المرفوعہ فی جواب اللطائف المطبوعہ۔
فرض نمازوں کے بعد دعا کا حکم۔
تالیف: مولانا مفتی محمد کفایت اللہ صاحب دہلوی… مزید