Dars e Nizami || درس نظامی

درجہ وار اور کلاسوں کی ترتیب سے دیکھنے کے لئے یہاں جائیں

Tohfa Al Talib Sharh Muwatta Imam Malik By Maulana Muhhammad Abbas Qasmi تحفۃ الطالب شرح اردو موطا امام مالک از مولانا مفتی محمد عباس قاسمی بدایونی

Tohfa Al Talib Sharh Muwatta Imam Malik By Maulana Muhhammad Abbas Qasmi تحفۃ الطالب شرح اردو موطا امام مالک

عبارت با اعراب ، با محاورہ ترجمہ ، جامع تشریح ، مسائل کی تفصیل ، مختلف فیہ مسائل میں مذاہب ائمہ مع الدلائل ، حنفی نقطہ نظر کی وجہ ترجیح ، حدیث کے مشکل الفاظ کے لغوی اور مرادی معنی ، فوائد کے عنوان سے بہت سی قیمتی نصیحتیں۔ مفتی محمد عباس قاسمی

Urdu Sharh Meer Isaghuji By Zahoor Ahmad اردو شرح میر ایساغوجی از محترم ظہور احمد صاحب

Urdu Sharh Meer Isaghuji By Zahoor Ahmad اردو شرح میر ایساغوجی

اس شرح میں ایساغوجی کا متن اور پھر اس کا ترجمہ رکھا ہے پھر اقول سے میر ایساغوجی کی وضاحت ہے۔ اردو شرح میں ابتدائی مقدمہ کے علاوہ شرح میر کا ترجمہ فی الحال شامل نہیں ہے۔ بلکہ آسان الفاظ میں اس کی مباحث کی وضاحت کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔۔۔ محترم ظہور احمد صاحب

Tasheel al Nasai Urdu Sharh Nasai By Maulana Muhammad Qasmi تسہیل النسائی اردو شرح نسائی شریف از مولانا محمد ابن مولانا صابر علی صاحب چترویدی

Tasheel al Nasai Urdu Sharh Nasai By Maulana Muhammad Qasmi تسہیل النسائی اردو شرح نسائی شریف

یہ سنن نسائی کی کتاب البیوع کی احادیث کی شرح ہے، یہ شرح دار العلوم وقف دیوبند کے قدیم اور مقبول استاذ، صاحب نسبت بزرگ حضرت مولانا فرید الدین صاحب قاسمی دامت برکاتہم العالیہ کے درس نسائی کی روشنی میں تیار کی گئی ہے۔ مولانا محمد ابن مولانا صابر علی صاحب چترویدی