Urdu Books
-
Takmeel ul Ajr fil Qiraat al Ashr By Qari Raheem Bakhsh تکمیل الاجر فی قرءات العشر
کتاب میں دسوں قراآت کے اصول و فروش اختصار و جامعیت کے ساتھ ذکر کیے گئے ہیں اور آخر میں ایک ضمیمہ بھی ہے جس میں جمع الجمع کے قواعد اور ایک پارہ میں ان کا اجراء کیا گیا ہے۔ -
Al Fawaid al Muhibbiyah By Qari Anees Ahmad Faizabadi الفوائد المحبیہ
شاطبیہ کے اشعار میں بیان شده اصول و ضوابط سہل و مختصر انداز میں بزبان اردو ۔ مؤلف: جناب حافظ قاری مولانا انیس احمد خان صاحب فیض آبادی -
Aqiqah ke Masail ka Encyclopedia By Mufti Inamul Haq Qasmi عقیقہ کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا
عقیقہ کے مسائل و احکام حروف تہجی کی ترتیب کے مطابق۔ مفتی محمد انعام الحق قاسمی صاحب















