Usool e Hadith || اصول حدیث
-
Sil’at ul Qurbah Urdu Tarjama Nukhbat ul Fikar سلعۃ القربۃ اردو ترجمہ شرح نخبۃ الفکر
یہ شرح نخبہ الفکر کا اردو ترجمہ ہے۔ ترجمہ سلیس اور بامعنی ہے۔ عبارت دیے بغیر مراد کی ترجمانی کی گئی ہے۔ اس فن کا خاکہ ذہن نشین کرنے میں مفید ہے۔ مولانا محمد عبدالحی کفلیتوی -
Umda tun Nazar Urdu Sharh Nukhbat ul Fikar By Mufti Muhammad Tufail عمدۃ النظر اردو شرح شرح نخبۃ الفکر
نخبۃ الفکر کی شرح نزہۃ النظر کی ایک تفصیلی اور عام فہم اردو شرح ہے۔ عبارت با اعراب مع ترجمہ و تشریح، مشکل اصطلاحات کو آسان مثالوں کے ذریعے واضح کیا گیا ہے اور اصولوں کا احادیث پر عملی اطلاق -
Tohfa tud Durar Urdu Sharh Nukhbat ul Fikar تحفۃ الدرر اردو شرح نخبۃ الفکر
یہ نخبۃ الفکر (متن) کی شرح ہے نہ کہ نزہۃ النظر (شرح) کی۔ با اعراب عبارت دے کر رواں ترجمہ کیا گیا ہے اور پھر آزاد تشریح کی گئی ہے۔ ہر ہر اصطلاح کی علیحدہ علیحدہ تعریف کی گئی ہے، -
Bahjatud Durar Urdu Sharh Nukhbat ul Fikar بہجۃ الدرر اردو شرح شرح نخبۃ الفکر
عبارت پر اعراب اور سلیس ترجمہ ، حل لغات، عبارت و مفہوم کو واضح کیا گیا ہے۔ تشریح میں اعتدال اپنایا گیا ہے اور اختصار کو ملحوظ رکھا گیا ہے۔ طلبہ اور اساتذہ کے لیے یکساں مفید ہے۔ مولانا محمد -
Qataratul Itar Urdu Sharh Nukhbat ul Fikar قطرات العطر اردو شرح شرح نخبۃ الفکر
یہ شرح نخبۃ الفکر کی اردو شرح ہے، ترجمہ و تشریح اور حل کتاب مستطاب کے ساتھ بحث اصول حدیث میں مسلک احناف کو اس انداز میں واضح اور مدلل پیش کیا گیا ہے کہ فرق باطلہ پر اتمام حجت -
Wasila tuz Zafar Urdu Sharh Nukhbah وسیلۃ الظفر اردو شرح نخبۃ الفکر
یہ نخبۃ الفکر (متن) کی شرح ہے نہ کہ نزہۃ النظر (شرح) کی۔ عبارت با اعراب کے ساتھ سلیس ترجمہ کیا گیا ہے اور پھر درسی طرز پر تشریح کی گئی ہے۔ شرح کے دوران نفس کتاب یا اس سے















