
امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔
اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔
رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama



![Al Mufassal Ala Tafseer e Jalalain (Arabic) المفصل فى التفسير Al Mufassal Ala Tafseer e Jalalain [Arabic] - المفصل فى التفسير عربی](https://besturdubooks.net/wp-content/uploads/2021/11/Al-Mufassal-Ala-Tafseer-e-Jalalain-200x300.jpg)








التوضیح المفصل اردوشرح مطول اپلوڈ کردیں
فلسفہ میبذی کی شرح اردو جاہےء
http://besturdubooks.net/mantiq-o-falsafa/
Munazra rashidiya ki sharah chahiye
Plz admin sahb books download nh ho rhi kia wja he btaen zara jaldi
Konsi book ? plz
علامہ آلوسی ؒ کی روح المعانی مطلوب ھے شیئر کرکے ممنون ومشکور ھوں
جناب آپ كى ويب سائٹ سے بہت فائدہ ہوا، التوضيح والتلويح كئى سال سے پڑھا رہا ہوں، اس لىے اس كى شروح كى تلاش مىں رہتا ہوں، لىكن جتنى شروح آپ كى اس وىب سائٹ پر يكجا ملىں، كہىں اور نہىں ملىں۔ اللہ تعالى آپ كى كاوش كو قبول فرمائے۔
اىك گزارش ىہ تھى كہ الترويح جو كہ التوضيح كى شرح ہے، اس كى اىك ہى جلد ىہاں دستىاب ہے، اگر اس كى دوسرى جلد بھى اپ لوڈ كردىں تو بڑى مہربانى ہوگى۔
i need molana taqi usmani sahib books islahi khutbat
السلام علیکم
امید ھے آپ حضرات خیریت سے ھوں گے بے شک آپ لوگ الله تعالی کے ھاں اجر عظیم کے مستحق ھو ان شاءالله
اگر سادسه درجه کی دس ساله پرچه جات اپلوڈ کردیئے جائے تو آپ حضرات کی عین نوازشھوگی
talkhesulmiftah ki sharah bata dain
Dewan e hemmasa ka babul marasi o adab ki Urdu sharha b upload ho jy srf Dewan e hemmasa ki ha baqi abwab ki nhi