
امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔
اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔
رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama



![Al Mufassal Ala Tafseer e Jalalain (Arabic) المفصل فى التفسير Al Mufassal Ala Tafseer e Jalalain [Arabic] - المفصل فى التفسير عربی](https://besturdubooks.net/wp-content/uploads/2021/11/Al-Mufassal-Ala-Tafseer-e-Jalalain-200x300.jpg)








اس ویب سائٹ سے اسلامی تعلیمات اور کتب جو پیش کی جارہی ھے شاید اس کی کوئی نظیر نہ ھو
Mashallah Bot He umda taleefen mojood hai mujy kafi dilchaspi peda hota hai jab me is web ko istimal karny lagta hn
براے کرم خلاصہ متن الکافی کی ضرورت ھے
Filhal yahi hain.
http://besturdubooks.net/dars-e-nizami/al-sadesa-6th-year/5/
اسلام علیکم
مجھے شرح فقہ اکبر کی اشد ضرورت ہے
براۓ مہربانی مجھے اس بات سے آگاہ فرمائں کہ شرح فقہ اکبر کی اردو شرح کیا آپ کے پاس موجود ہے ؟ اگر ہو تو براۓ مہربانی مجھے آگاہ فرمائں
نام ۔ محمد یاسین
وعلیکم السلام۔۔۔۔
معذرت۔ موجود نہیں۔
شکریہ
شرح العقائد النسفية
کے متن کی ضرورت ہے
http://besturdubooks.net/dars-e-nizami/al-sadesa-6th-year/4/
assalamoalaikum wrwb ….pls upload th book …mukhtasir tarbiyat e aulad ……jazakumAllahu khair
اس ویب سائٹ کے ذریعے طلباء کی بہت بڑی ضرورت پوری ہو رہی اور دین کر بڑی خدمت انجام دی جا رہی ہے۔ اللہ
تعالی قبول فرمائیں۔
جزاكم الله خيرا كثيرا أحسن الجزاء في الدارين
السلام علیکم
جلالین کی کوئی نئی شرح آ ئ ہو تو ارسال کرے. یا زیر طبع ہو تو بھی مطلع کرے.
السلام علیکم
محترم! مجھے لمعات التنقیح شرح عربی مشکاۃشریف کی اشد ضرورت ہے
برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں کہ کیسے مل سکتی ہے
محمد سلمان قاسمی
Books download ni ho rahi