امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Tafseer Al Jalalain تفسیر الجلالین

Tafseer Al Jalalain تفسیر الجلالین

تفسیر الجلالین مکتبۃ البشری

تفسیر الجلالین فدیمی کتب خانہ

تفسیر جلالین مکتبہ رحمانیہ


Al Mufassal Ala Tafseer e Jalalain (Arabic)
المفصل فى التفسير

Al Mufassal Ala Tafseer e Jalalain [Arabic] - المفصل فى التفسير عربی

Download(62MB)

Link 1      Link 2

Read Online


Tafseer Jamalain Urdu Sharh Jalalain
تفسیر جمالین اردو شرح تفسیر جلالین

Tafsir Jamalain Urdu Sharh Jalalain - تفسیر جمالین اردو شرح تفسیر جلالین

آن لائن پڑھیں / ڈاؤنلوڈ کریں


Tafseer e Kamalain Urdu Sharh Jalalain
تفسیر کمالین اردو شرح تفسیر جلالین

Tafseer e Kamalain Urdu Sharh Jalalain تفسیر کمالین اردو شرح تفسیر جلالین

آن لائن پڑھیں / ڈاؤنلوڈ کریں


Maqboolain Urdu Sharh Jalalain
By Maulana Shams ud Din
مقبولین اردو شرح تفسیر جلالین

Maqboolain Urdu Sharh Jalalain By Maulana Shams ud Din مقبولین اردو شرح تفسیر جلالین

آن لائن پڑھیں / ڈاؤنلوڈ کریں


Tasheel ul Jalalain Urdu Sharh Jalalain
تسہیل الجلالین اردو شرح تفسیر جلالین

Tasheel ul Jalalain Urdu Sharh Jalalain - تسہیل الجلالین اردو شرح تفسیر جلالین

آن لائن پڑھیں / ڈاؤنلوڈ کریں

Share your love

223 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. براے مہربانی سراجی کی شرح طرازی اپلوڈ کردیں یا لنک دے دیں
    جزاکم اللہ خیرا

  2. السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
    جناب كيا حال ہے
    کتابیں دونلوڈ نہیں ہو رہی اور نا ہی آنلائن پڑھی جا رہی ہے کیا وجہ ہے بتادیں اور یہ کب تک ٹھیک ہو جائے گا

    • پاکستان میں آرکائیو کھل نہیں رھی غالبا بلاک ھوگئی اس وجہ سے یہ لنکس کام نہیں کر رھے. فی الحال پروکسی یا وی پی این استعمال کرکے کتب ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ھیں. کوشش ھے جلد متبادل لنکس مہیا کیا جائے. دعاؤں کی درخواست ھے

  3. السلام عليكم.. كمالين كا جلد ٤ و ٥ ايك هى هیں۔۔ براہ کرم تصحيح كرا ديں۔۔

    • وعلیکم السلام

      لنک درست کرلیا گیا.
      نشاندھی کا بے حد شکریہ. جزاکم اللّٰہ خیرا

  4. ماشاءاللہ بہترین کام کیا ہیں آپ لوگوں نے . جن لوگوں نے جتنا بھی حصہ لیا ہے اللہ ان کو اس کار خیر جزاء دے

  5. ماشاء اللہ بہت خوب جناب بہت ہی عمدہ اور بہترین کوشش کی ہے اللا جزائے خیر دے

  6. السلام علیکم
    جزاکم اللہ بہترین کاوش ھے آپ لوگوں کی لیکن کتب کو آن لائن پڑھا جاسکتا ھے ڈاون لوڈنگ میں مسئلہ آرھا ھے

    • وعلیکم السلام

      .1
      بتائے ھوئے طریقے سے ڈاؤنلوڈ کریں۔ لنک یہ ھے۔

      .2
      ڈاؤنلوڈ مکمل ھونے دیں. تسلی کرلیں کہ یہاں کتاب کی جو سائز (ایم بی میں) ھے آپ کی ڈاؤنلوڈ کردہ کتاب کی سائز بھی وھی ھے. اگر اس میں فرق ھے تو اسکا مطلب ھے کہ کتاب صحیح طرح اور مکمل ڈاؤنلوڈ نہیں ھوئی ھے لہذا دوبارہ کوشش کریں۔

      .3
      آپ کے موبائل یا کمپیوٹر میں پی ڈی ایف یعنی کتاب کو کھولنے والا ایپ یا سافٹ ویئر انسٹال ھونا ضروری ھے جو کہ مفت دستیاب ھوتا ھے. اسکے بغیر کتاب نہیں کھلے گی۔

      .4
      تصدیق کرلیں کہ آپ کے موبائل یا کمپیوٹر میں کوئی تکنیکی مسئلہ تو نہیں. بہتر ھے کہ آپ کسی دوست کے موبائل یا کمپیوٹر میں اسی کتاب کو ڈاؤنلوڈ کرکے چیک کریں۔

      .5
      ھوسکتا ھے کتاب کا لنک خراب ھو. اگر آپ کو لگ رھا ھے کہ کتاب کا لنک ٹھیک نھیں ھے اور تمام تر کوششوں کے بعد بھی مسئلہ برقرار ھے تو اس معین کتاب کا نام لکھ کر ارسال کریں ھوسکے تو سکرین شارٹ ارسال کریں. کوشش ھوگی کہ جلد از جلد لنک کو درست کیا جائے اور آپ کو مطلع کیا جائے. شکریہ

  7. السلام علیکم

    کتابوں کو جمع کرنے والوں کو اللہ تعالٰی جزائے خیر عطا فرمائے آمین