امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Tafseer Al Jalalain تفسیر الجلالین

Tafseer Al Jalalain تفسیر الجلالین

تفسیر الجلالین مکتبۃ البشری

تفسیر الجلالین فدیمی کتب خانہ

تفسیر جلالین مکتبہ رحمانیہ


Al Mufassal Ala Tafseer e Jalalain (Arabic)
المفصل فى التفسير

Al Mufassal Ala Tafseer e Jalalain [Arabic] - المفصل فى التفسير عربی

Download(62MB)

Link 1      Link 2

Read Online


Tafseer Jamalain Urdu Sharh Jalalain
تفسیر جمالین اردو شرح تفسیر جلالین

Tafsir Jamalain Urdu Sharh Jalalain - تفسیر جمالین اردو شرح تفسیر جلالین

آن لائن پڑھیں / ڈاؤنلوڈ کریں


Tafseer e Kamalain Urdu Sharh Jalalain
تفسیر کمالین اردو شرح تفسیر جلالین

Tafseer e Kamalain Urdu Sharh Jalalain تفسیر کمالین اردو شرح تفسیر جلالین

آن لائن پڑھیں / ڈاؤنلوڈ کریں


Maqboolain Urdu Sharh Jalalain
By Maulana Shams ud Din
مقبولین اردو شرح تفسیر جلالین

Maqboolain Urdu Sharh Jalalain By Maulana Shams ud Din مقبولین اردو شرح تفسیر جلالین

آن لائن پڑھیں / ڈاؤنلوڈ کریں


Tasheel ul Jalalain Urdu Sharh Jalalain
تسہیل الجلالین اردو شرح تفسیر جلالین

Tasheel ul Jalalain Urdu Sharh Jalalain - تسہیل الجلالین اردو شرح تفسیر جلالین

آن لائن پڑھیں / ڈاؤنلوڈ کریں

Share your love

223 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. جزاک اللہ، اللہ تعالی سےمزید ہمت کی دعا کی درخواست ہے کیوںکہ اکیلے ایک بندے کے لیے موجودہ سلسلے کو جاری رکھنا ایک چیلنج ہے۔ فارسی اور دیگر زبانوں پر کام کا سلسلہ خواہش ہے اللہ کی توفیق شامل حال رہی تو پہ خواہش ضرور پوری ہوگی ۔ دعاوں کی خصوصی درخواست

  2. اللہ تعالیٰ آپ کے اس کار خیر کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کے لئیے دنیا و آخرت میں ذخیرہ بنائے. ..آمین

  3. السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالیٰ آپ حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائیں اور آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائیں، بندہ نے آسان فلکیات نامی ایک کتاب سرچ کی تو مجھے سادسہ کی کتب کے صفحے پر پہنچادیا گیا، لیکن شاید تاحال پی دی ایف فائل دستیاب نہیں، بہرحال نہایت ہی عمدہ انداز میں نایاب شروحات اور کتب کو عام کرنے پر بندے کی طرف سے یقینا آپ مبارک باد کے مستحق ہیں۔ اللہ تعالیٰ نظرِ بد سے بچائیں اور اخلاص کے ساتھ کیے گئے اس کام کو قبولیت عطا فرمائیں۔ والسلام شمس الحق

  4. ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ. …. اللہ جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  5. Asalam o alikom.buht buht shukrira.Allah apko mazeed khidmat karny ki tofeeq ata framiya.app nay meri biht bari mushkil hal kar di.is kay badly mai app logo ko bas dua he daiy sakta hoon.kay Allah app ko dunya or akhirat dono ka khair ata famaiy Ameen.

  6. maktaba bushra ki hidaya ma matn aur sharh ma farq nahi ho pata,, dono siah roshnai se likhe nazr aate hyn,, hidaya sani ka rashedia ya haqqania ka nuskha upload kar dijye……. ajrukum ala allah

  7. آپ لوگوں کی یہ خدمات واقعی لائق ستائش ہے۔ اللہ آپ لوگوں جزائے خیر عطا فرمائے۔درس نظامی کا اتنا بڑا ذخیر شاید کسی بھی ویب سائٹ پر موجود نہیں ہے جو بآسانی دستیاب ہوجائے۔ اگر فارسی کی کتابوں اور ان کی شروحات جو ہمارے ہندوپاک کے علمائے سلف نے رقم کی ہیں وہ بھی اپ لوڈ ہوجائیں تو آپ کے سائٹ کی مقبولیت مزید چارچاند لگ جائے اور آپ لوگوں کے لیے نیک خواہشات رکھنے والوں کا حلقہ مزید بڑھ جائے۔

  8. آپ لوگوں کی یہ خدمات واقعی لائق ستائش ہے۔ اللہ آپ لوگوں جزائے خیر عطا فرمائے۔درس نظامی کا اتنا بڑا ذخیر شاید کسی بھی ویب سائٹ پر موجود نہیں ہے جو بآسانی دستیاب ہوجائے۔ اگر فارسی کی کتابوں اور ان کی شروحات جو ہمارے ہندوپاک کے علمائے سلف نے رقم کی ہیں وہ بھی اپ لوڈ ہوجائیں تو آپ کے سائٹ کی مقبولیت مزید چارچاند لگ جائے اور آپ لوگوں کے لیے نیک خواہشات رکھنے والوں کا حلقہ مزید بڑھ جائے۔