Ghusal ke Masail ka Encyclopedia By Mufti Inamul Haq Qasmi غسل کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا

   

Read Online

Ghusal ke Masail ka Encyclopedia By Mufti Inamul Haq Qasmi غسل کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا

Download (5MB)

Link 1      Link 2

غسل کے مسائل کا انسائیکلو پیڈیا
حروف تہجی کی ترتیب کے مطابق

مؤلف: مفتی محمد انعام الحق قاسمی صاحب دار الافتاء جامعة العلوم الاسلاميه علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
صفحات: ۴۶۴
طبع اول: 2016
ناشر: بیت العمار کراچی

غسل کے فرائض اور سفن وغیرہ سے واقف ہونا اور اس کو اہمیت کے ساتھ مستقل طور پر سیکھنا ایک فریضہ ہے، اور مسنون طریقے سے غسل کرنے کا علم ہونا بھی ضروری ہے، ورنہ زندگی گزر جائے گی ، سنت طریقہ کے مطابق غسل کرنا نصیب ہی نہیں ہوگا۔
چونکہ غسل کے مسائل دوسرے مسائل سے ہر اعتبار سے مختلف ہیں اور شرم و حیاء کی بات بھی ہے، اس لئے عام طور پر وعظ و خطابت میں ان مسائل کو بیان نہیں کیا جاتا، اور لوگ بھی پوچھنے میں شرماتے ہیں اس کے لئے زندگی کا ایک بڑا حصہ گزر جاتا ہے، اور غسل کے مسائل سے واقف نہیں ہوتے ، یوں اپنی مرضی سے غسل کر لیتے ہیں، حالانکہ ان کا غسل شریعت کے مطابق نہیں ہوتا ، اس لئے غسل کے مسائل کو حروف تہجی کی ترتیب سے اس کتاب میں جمع کر دیا گیا ہے تا کہ اگر کسی مفتی، عالم یا استاد سے سیکھنے کا موقع نہ ملے تو خود اس کتاب کو پڑھ کر غسل کا طریقہ درست کر لیں ، اور پاک صاف ہو کر دنیا میں عبادت کر سکیں ، اور آخرت میں اللہ کے دوستوں میں شامل ہو سکیں۔

    

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

آپ کی رائے یا تبصرہ