Hadiya al Darari Muqaddima Sahih Bukhari By Maulana Fazlur Rahman Azmi ہدیۃ الدراری مقدمہ صحیح بخاری
Download (6MB)
هدية الدرارى لطالبي صحیح الامام البخاری اردو
اس مقدمہ میں امام بخاری اور ان کی جامع صحیح سے متعلق ضروری اور نہایت مفید معلومات معتبر اور مستند کتابوں سے کشید کر کے جمع کی گئی ہیں۔ صحیح بخاری کے تراجم ابواب، اسناد اور حدیث کے دیگر اہم علمی مباحث کے ساتھ متداول شروحات بخاری پر نہایت دلنشین و شگفتہ انداز میں سیر حاصل بحث کی گئی ہے امید ہے کہ اس کے مطالعہ سے صحیح بخاری کے طلبہ کو بصیرت حاصل ہوگی اور جامع صحیح کے عالی مقام کو سمجھیں گے۔
تالیف: شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب اعظمی شیخ الحدیث مدرسہ عربیہ اسلامیہ آزادول جنوبی افریقہ
صفحات: 265
اشاعت: 1999
ناشر: درخواستی کتب خانہ کراچی
596
Leave a Reply