علمِ دین سیکھنے کیلئے ضروری نصاب

اصلاحی نصاب

عوام الناس کیلئے بقدر ضرورت علمِ دین سیکھنے کیلئے ضروری نصاب

حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ نے ایک سائل کی درخواست پر عوام الناس کیلئے بقدر ضرورت علمِ دین سیکھنے کیلئے درج ذیل نصاب منتخب فرمایا، جو دو حصوں پر مشتمل ہے۔ ان کتابوں کے مطالعے سے دین کی اتنی ضروری معلومات حاصل ھوجائیں گی کہ ان کے بعد اپنی زندگی بھی سنور جائے اور انسان کسی باطل نظریے سے گمراہ بھی نہ ھو۔ فتاوی عثمانی جلد 1 صفحہ 158

پہلا حصہ: جو ابتدائی معلومات پر مشتمل ہے جن کے بغیر ایک سچے مسلمان کی طرح زندگی گذارنا ممکن نہیں۔ مفتی تقی عثمانی

دوسرا حصہ: پہلے حصے کی تکمیل کے بعد یہ حصہ ایسے مطالعے پر مشتمل ہے جس سے دینی معلومات میں اتنی وسعت اور استحکام حاصل ھوجائے گا کہ انسان گمراہ کرنے والوں سے گمراہ نہ ھوگا۔ مفتی تقی عثمانی

Share your love

18 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. Masha Allah, bohuth khair ka kaam kya hy. Aik Arz hy, kuch books download nahy hoty. Eske taraf tawujjo delana chahta hno. Wassalam.

    • بعض نیٹ ورکس پر آرکائیو کھل نہیں رھی اس وجہ سے یہ لنکس کام نہیں کر رھے. فی الحال پروکسی یا وی پی این استعمال کرکے کتب ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ھیں. کوشش ھے جلد متبادل لنکس مہیا کیا جائے. دعاؤں کی درخواست ھے