Tijarati Sood By Mufti Ubaid ur Rahman تجارتی سود
جس میں خرید و فروخت کے معاملات میں رائج سود کی حیثیت، اس کے ارکان و شرائط، مختلف صورتیں، کاغذی کرنسیوں کے باہم تبادلے کی مختلف صورتوں کے احکام اور سہروں کے کاروبار کا شرعی حکم وغیرہ سے متعلق مسائل تحقیق و تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں۔