امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Hadiya al Darari Muqaddima Sahih Bukhari By Maulana Fazlur Rahman Azmi ہدیۃ الدراری مقدمہ صحیح بخاری از مولانا فضل الرحمن صاحب اعظمی

Hadiya al Darari Muqaddima Sahih Bukhari By Maulana Fazlur Rahman Azmi ہدیۃ الدراری مقدمہ صحیح بخاری

اس مقدمہ میں امام بخاری اور ان کی جامع صحیح سے متعلق ضروری اور نہایت مفید معلومات معتبر اور مستند کتابوں سے کشید کر کے جمع کی گئی ہیں۔ صحیح بخاری کے تراجم ابواب، اسناد اور حدیث کے دیگر اہم علمی مباحث کے ساتھ متداول شروحات بخاری پر نہایت دلنشین… مزید

Fatawa Ulama e Hind - فتاوی علماء ہند - تیار کرده منتخب علماء ہند۔ زیرسرپرستی: مولانا مفتی انیس الرحمن قاسمی ۔ زیر نگرانی: مولانا مفتی محمد اسامہ شمیم ندوی

Fatawa Ulama e Hind – فتاوی علماء ہند

پچھلے دو سو سال میں دئے گئے علماء ہند و پاک کے فتاوی کا مجموعہ، جس میں فتاوی کی 16 کتابیں مکمل طور پر اور 41 کتابیں مجموعی طور پر جمع کی گئی ہے۔ قدیم عربی فقہی کتابوں کی عبارتوں اور قرآن وسنت کے حوالہ جات سے مزین کیا گیا… مزید

Eizah un Nawadir By Maulana Shabir Ahmad Qasmi ایضاح النوادر از مولانا مفتی شبیر احمد صاحب قاسمی

Eizah un Nawadir By Maulana Shabir Ahmad Qasmi ایضاح النوادر

عصر حاضر کے جدید ترین پانچ موضوعات پر مسائل کی تحقیق پیش کی گئی ہے۔ تجارت – ایکسپورٹ ، امپورٹ ، شیئرز –  انشورنش کا حکم –  مسلم فنڈ اور غیر سودی بینک کاری – زكوة ، مصرف زكوة ، في سبيل الله – غیر اسلامی ممالک میں اسلامی نظام… مزید

Medical ke Jadeed Masail ka Hal - میڈیکل کے جدید مسائل کا حل

Medical ke Jadeed Masail ka Hal – میڈیکل کے جدید مسائل کا حل

میڈیکل کے جدید مسائل کا شرعی حل قرآن و سنت کی روشنی میں مع خواتین کے جدید مسائل کا حل 
میڈیکل سائنس سے متعلق احکام ، خواتین کیلئے علاج معالجہ اور پاکی ناپاکی کے ضروری مسائل ، مریض و معالج کے بارہ میں اہم شرعی ہدایات… مزید

زوائد كتاب “التشرف بمعرفة أحاديث التصوف” للشيخ التهانوي على الكتب الستة: دراسة تحليلية

زوائد كتاب “التشرف بمعرفة أحاديث التصوف” للشيخ التهانوي على الكتب الستة: دراسة تحليلية۔
الإعداد: الدكتور المفتي أبو شمامة وصي الله بن مختار أحمد الإمدادي… مزید