Zahratul Usool [Shatbiya] By Ibn e Jameel Haleemi Jaunpuri زہرۃ الاصول – شاطبیہ
زهرة الاصول لتشحیذ العقول یعنی شاطبيه ابواب الاصول و ابواب الفرش – کتاب میں قراء سبعہ کے اصول و قواعد نہایت عمدہ اور سہل انداز میں جمع کر دیے گئے ہیں، اور استفہام مکرر جسے علامہ شاطبی نے باب الفرش سورہ رعد میں بیان کیا ہے اور وہ ایک اہم اور پیچیدہ مسئلہ ہے اسے مع رجال و احکام کے ۹ خانوں کے نقشے میں ، اور اسی طرح اخیر میں یائے اضافت کی چھ قسموں کو منقسم کر کے