امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Mabadiyaat e Tafseer By Maulana Naeem ud Deen مبادیات تفسیر

علم تفسیر کی لغوی اور اصطلاحی تعریف، موضوع، غرض و غایہ، اقسام، اہمیت وضرورت، طبقات المفسرین، نزول قران، شان نزول، ناسخ و منسوخ اور دیگر اہم مباحث کا خلاصہ
تصنیف: حضرت مولانا نعیم الدین صاحب استاذ الحدیث جامعہ مدنیہ لاہور… مزید

Takmeel ul Hajah Sharh Ibn e Maja By Mufti Ghulam Rasool Manzoor Qasmi تکمیل الحاجۃ

جلد ۱: مقدمہ ، ابتدا تا باب مَن سئل عَن علم فكتمہ۔
جلد ۸: كتاب اللباس، كتاب الأدب، كتاب الدعاء، كتاب تعبير الرؤيا، كتاب الفتن، كتاب الزهد۔
شارح: مفتی غلام رسول منظور القاسمی پہراوی صاحب… مزید