Quran e Muhkam By Maulana Abdul Samad Rahmani قرآن محکم

   

Read Online

Quran e Muhkam By Maulana Abdul Samad Rahmani قرآن محکم

Download (13MB)

Link 1      Link 2

قرآن محکم جس کی کوئی آیت منسوخ نہیں

از مولانا عبد الصمد رحمانی

یہ رسالہ ناسخ و منسوخ سے متعلق ہے اور اپنے انداز کا غالبا اردو میں پہلا رسالہ ہے، اس میں کتاب، سنت اور اقوال علماء راسخین فی العلم کی روشنی میں ثابت کیا گیا ہے کہ قرآن پاک کی آیتوں میں کوئی آیت اس اصطلاحی معنی میں منسوخ نہیں ہے جو معنی آج کل عام طور پر منسوخ کے سمجھے جاتے ہیں اور جس کے بہت سے علماء قائل بھی ہیں ۔

   

Leave a Reply