Mufti Ahmadullah Nisar Books
Ziafat Fazail wa Masail By Mufti Ahmadullah Nisar ضیافت فضائل و مسائل
مہمان نوازی کے فضائل ، آداب ، واقعات – مسلم دور اقتدار کی ضیافتیں – مختلف افراد کی دعوتیں – مہینوں کے اعتبار سے کی جانے والی دعوتیں – بعد وفات کی دعوتیں – اغیار کی دعوتوں کے احکام و غیر مسلموں کے رسومات، تہوار کی دعوتیں – مہمان نوازی کی کو تاہیاں اور منکراتِ ضیافت – موضوع واقعات و روایات جیسے عناوین پرمشتمل ایک جامع کتاب
Mutallaqa ka Nafqa By Mufti Ahmadullah Nisar مطلقہ کا نفقہ
عدت کے بعد کسی طرح کا کوئی نفقہ یا سکنی شوہر پر واجب نہیں رہتا، اور یہ مسلہ اجماعی ہے، امت میں کبھی اس سلسلہ میں کوئی اختلاف نہیں ہوا، کیونکہ انقضائے عدت پر سبب استحقاق ختم ہو جاتا ہے، قرآن پاک میں مطلقہ حاملہ کے نفقہ کی غایت، وضع حمل بیان کی گئی ہے، جو اس کی عدت کا زمانہ ہے، پس دوسری مطلقات کا بھی یہی حکم ہو