Download (4MB)
درس فارسی شرح اردو فارسی کی پہلی
فارسی کی پہلی پڑھنے والوں کی ضروریات کو مد نظر رکھ کر عبارتوں کا ترجمہ اور قواعد پیرایہ ، دلچسپ اور عام فہم بنانے کی کوشش کی گئی ہے، نیز ہر فصل کے بعد اس کے متعلق بقدر کفایت تمرینات بھی دی گئی ہیں۔
افادات: حضرت مفتی عبد الرشید صاحب استاذ حدیث و فقہ جامعہ دینیہ منصوریہ مدرسہ
مؤلف: مفتی رقیب الاسلام قاسمی خادم جامعہ دینیہ منصوریہ مدرسہ
صفحات: ۹۳
ناشر: مكتبہ قاسميہ جامعہ دینیہ منصوریہ مدرسہ چوناری، گوالپاره، آسام