Maqasid e Shariat By IFA مقاصد شریعت
یہ کتاب مقاصد شریعت کے موضوع پر فقہی مقالات کا مجموعہ ہے۔ اس میں علم مقاصدِ شریعت کی تعریف، اس کی تاریخ، ارتقاء اور اسلامی فقہ میں اس کی بنیادی اہمیت کو دلائل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے، بدلتے ہوئے حالات اور جدید دور کے پیچیدہ مسائل پر ان کا عملی اطلاق واضح کیا گیا ہے۔ نیز یہ کہ