Quran e Muhkam By Maulana Abdul Samad Rahmani قرآن محکم
قرآن محکم جس کی کوئی آیت منسوخ نہیں اس میں کتاب، سنت اور اقوال علماء راسخین فی العلم کی روشنی میں ثابت کیا گیا ہے کہ قرآن پاک کی آیتوں میں کوئی آیت اس اصطلاحی معنی میں منسوخ نہیں ہے جو معنی آج کل عام طور پر منسوخ کے سمجھے جاتے ہیں اور جس کے بہت سے علماء قائل بھی ہیں مولانا عبد الصمد رحمانی