الجواهر المفیدۃ فی تحقیق الاسانید – تذکرہ محدثین اور ان کی سندیں
اس کتاب میں سند سے متعلق دس علمی مباحث کے ساتھ دونوں دارالعلوم دیوبند اور دونوں مظاہر علوم سہارنپور کے اساتذہ کا حدیث کی سند میں متداول اور داخل نصاب کتب حدیث کی سندوں کو مصنفینِ کتب حدیث تک پہنچا کر تمام واسطے یعنی جمیع رجال اسناد کا تعارف و تذکرے شامل ہیں۔ سارے مضامین، مدلل، معلل، محول، محقق، اور مرتب انداز میں پیش کیے گئے ہیں۔
تالیف: مفتی محمد کوثر علی سبحانی مظاہری، استاد الحدیث مدرسہ مظاہر علوم قدیم سہارنپور
Leave a Reply