امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Faiz ul Bari Urdu Sharh Sahih ul Bukhari By Maulana Anwar Shah Kashmiri فیض الباری اردو شرح صحیح البخاری از مولانا محمد انورشاہ کشمیری

Faiz ul Bari Urdu Sharh Sahih ul Bukhari By Maulana Anwar Shah Kashmiri فیض الباری اردو شرح صحیح البخاری

حدیث نبوی کی شروح میں فیض الباری کو جو مقام و امتیاز حاصل ہے، وہ محتاج تعارف نہیں ۔ یہ دراصل امام العصر حضرت علامہ محمد انور شاہ کشمیری کے دروس بخاری کا علمی خلاصہ ہے، جسے ان کے فاضل شاگرد حضرت مولانا بدر عالم میرٹھی نے نہایت امانت و… مزید

Sone ki Tijarat ke Jadeed Masail By Mufti Ahmadullah Nisar سونے کی تجارت کے جدید مسائل

Sone ki Tijarat ke Jadeed Masail By Mufti Ahmadullah Nisar سونے کی تجارت کے جدید مسائل

سونے کی تاریخی و شرعی حیثیت – ہندوستان کو سونے کی چڑیا بنانے میں مسلم حکمران کا کردار – کاغذی کرنسی کے نقصانات – سونے کے استعمال کی چند اہم شکلیں – پلاٹینیم کا حکم – سونے کی اسمگلنگ کا حکم – سونے کی اُدھار خرید و فروخت – سونے… مزید

Munchon ko mundane ki Shari Haisiyat By Maulana Muhammad Khalid Hanafi مونچھوں کو منڈانے کی شرعی حیثیت

Munchon ko mundane ki Shari Haisiyat By Maulana Muhammad Khalid Hanafi مونچھوں کو منڈانے کی شرعی حیثیت

راجح مذہب یہ ہے کہ مونچھوں کا منڈانا صرف جائز ہی نہیں بلکہ سنت ہے اور سنیت کا اعلی درجہ بھی یہی ہے کہ مونچھوں کو منڈایا جائے ۔ لہذا جو لوگ اپنی مونچھوں کو منڈاتے ہیں ان پر اعتراض کرنا یا مونچھوں کو منڈانے کی وجہ سے ان کا… مزید

Al Risala al Aaliya fi Tahqiq al Jamaat al Sania By Maulana Muhammad Khalid Hanafi الرسالۃ العالیۃ فی تحقیق الجماعۃ الثانیۃ از مولانا محمد خالد حنفی

Al Risala al Aaliya fi Tahqiq al Jamaat al Sania By Maulana Muhammad Khalid Hanafi الرسالۃ العالیۃ فی تحقیق الجماعۃ الثانیۃ

جماعت ثانیہ کا مسئلہ مسجد میں ایک سے زیادہ بار باجماعت نماز پڑھنے کے متعلق ہے۔ مسئلہ میں مختلف آراء اور متعدد صورتیں پائی جاتی ہیں۔ اس کتاب میں فاضل مؤلف نے اس مسئلہ کو فقہائے امت کے تحقیق کے ساتھ مدلل بیان کیا ہے۔
مرتب: حضرت مولانا محمد خالد… مزید

Fuyoozat e Saeedi Duroos e Sunan e Tirmizi By Maulana Saeed Ahmad Jan فیوضات سعیدی دروس سنن ترمذی از مولانا محمد عبد المالک شاہ صاحب چاغوی 

Fuyoozat e Saeedi Duroos e Sunan e Tirmizi By Maulana Saeed Ahmad Jan فیوضات سعیدی دروس سنن ترمذی

مولانا سعید احمد جان رحمہ اللہ تعالی شیخ الحدیث جامعہ مطلع العلوم کوئٹہ کے سنن الترمذی کے دروس کا مجموعہ جس میں اصول حدیث کے علاوہ ابتدا کتاب سے باب ماجاء أنه لاصلاة الا بفاتحة الكتاب تک کے اسباق جمع کیے گئے ہیں۔ مختصر انداز میں حدیث شریف کی شرح… مزید

Hifz e Ahadith Darja Khamisa Sadisa Wifaq ul Madaris مجموعہ حفظ احادیث درجہ خامسہ و سادسہ از حضرت مولانا مفتی نور الحق صاحب حقانی

Hifz e Ahadith Aaliya Wifaq ul Madaris مجموعہ حفظ احادیث درجہ خامسہ و سادسہ

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے درجہ عالیہ (خامسہ و سادسہ) بنین کے نصاب شامل میں آثار السنن اور کتاب الآثار سے منتخب حفظ احادیث مع ترجمہ کا مجموعہ ۔ مرتب: مولانا مفتی نور الحق صاحب حقانی… مزید

Ahle Dawat ke Liye ek Qeemti Soghat By Mufti Abdul Latif Qasmi اہل دعوت کے لیے ایک قیمتی سوغات از مفتی عبد اللطیف قاسمی

Ahle Dawat ke Liye ek Qeemti Soghat By Mufti Abdul Latif Qasmi اہل دعوت کے لیے ایک قیمتی سوغات

دعوت کی محنت میں وقت لگانے والے ساتھیوں کے لیے ایک انمول تحفہ ہے، جس میں وقت لگانے کے دوران جن چیزوں کی ضرورت پیش آتی ہے، ان کو بالتفصیل ذکر کیا گیا ہے۔ طہارت ، نجاست، وضو، غسل اور نماز کے مسائل کے ساتھ ساتھ زندگی کے مختلف مواقع… مزید