راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Tafseer ul Quran || تفسیر القرآن

Qurani Suraton ka Taaruf wa Khulasa By Mufti Nisar Muhammad قرآنی سورتوں کا تعارف و خلاصہ

Qurani Suraton ka Taaruf wa Khulasa By Mufti Nisar Muhammad قرآنی سورتوں کا تعارف و خلاصہ

اس کتاب میں صرف قرآن پاک کی سورتوں کا تعارف اور خلاصہ ہی نہیں بلکہ سورت کی وجہ تسمیہ، شان نزول، مکی یا مدنی ہونا، مضامین اور مقاصد، سورت سے متعلق احادیث اور اس کے علاوہ بھی اگر کوئی اور اہم بحث تھی تو اس کو بھی ذکر کیا گیا… مزید

Ahsanul Qasas By Maulana Aslam Sheikhupuri احسن القصص

Ahsanul Qasas By Maulana Aslam Sheikhupuri احسن القصص

حضرت یوسف علیہ السلام کا وه تاریخی قصہ جس میں ہر صاحب خرد انسان کے لیے عبرتوں اور نصیحتوں کا بیش بہا خزانہ اور سفر زندگی کے لئے ایسے سبق پوشیدہ ہیں جن پر عمل کرنے سے دنیا اور آخرت کی کامرانیاں حاصل ہوتی ہیں۔۔۔ از مولانا محمد اسلم شیخوپوری… مزید

Maarif ul Quran By Maulana Muhammad Idrees Kandhalvi معارف القرآن

Maarif ul Quran Maa Tafsir e Usmani – معارف القرآن مع تفسیر عثمانی

مولانا محمد ادریس کاندھلوی صاحب کی معارف القرآن کو سہل الاستفادہ بنایا گیا ہے۔ حاشیہ میں تفسیر عثمانی کا اضافہ کیا گیا ہے۔ متن قرآنی کے تحت دو ترجمے ہیں، پہلا ترجمہ حضرت شیخ الہند رح کا اور دوسرا حسب سابق شاہ عبد القادر صاحب رح کا۔… مزید